18 ستمبر، 2021 4:37 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 84475292
0 Persons
ایرانی فنکار کو فن لینڈ کے میلے کا ایوارڈ حاصل

تہران، ارنا – ایرانی نامور اداکار شہاب حسینی کو فن لینڈ کے میلے کے سب سے بہترین اداکار کا ایوارڈ ملا۔

ایرانی اداکار 'شہاب حسینی ' فلم' Any Day Now' میں فن لینڈ کے میلے کے سب سے بہترین اداکار کے طور پر منتخب ہوگیا۔

 'پہلی برفباری' کی فلم کا ہدایتکار 'حامی رمضان' ہے۔

 اس فلم کی کہانی فن لینڈ کے ایک گاؤں میں رہنے والے ایک 13 سالہ لڑکے کی زندگی کے بارے میں ہے ، جس کی زندگی اس کے خاندان کی پناہ کی درخواست مسترد ہونے سے بدل جاتی ہے۔

شبنم قربانی، لائورا برن، کیمیا اسکندری ، آران کشوری اور سینا کشوری اس فلم کے دوسرے اداکار ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURDU1

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha