ایرانی وزارت انٹیلیجنس نے ایک دہشتگرد ٹیم پر کاری ضرب لگایا

تہران، ارنا- ایرانی حساس اداروں کے اہلکاروں نے ایک آپریشن کے دوران، ملک کیخلاف دشمن عناصر کے انٹیلیجنس اداروں سے منسلک ایک دہشتگرد ٹیم کی نشاندہی کرتے ہوئے اس پر کاری ضرب لگایا۔

ایرانی وزرات انٹیلیجنس کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق، ایرانی حساس اداروں کے اہلکاروں نے ایک حساس کاروائی کے دوران، ملک کیخلاف دشمن عناصر کے انٹیلی جنس اداروں سے منسلک ایک دہشتگرد ٹیم کی نشاندہی کرتے ہوئے اس پر کاری ضرب لگایا۔

یہ دہشت گرد ٹیم جو ملک کے اہم مراکز کیخلاف تخریبکارانہ اقدامات اور دہشتگردی کی کارروائیاں کرنے کی کوشش کر رہی تھی، کو ایرانی وزرات انٹیلی جنس نے تباہ کر دیا۔

خیال رہے کہ اس حوالے سے مزید معلومات کو مستقل قریب میں عوام کے سامنے پیش کیا جائے گا۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha