یہ بات بریگیڈیئر جنرل امیر علی حاجی زادہ نے ہفتہ کے روز عمان سمندر میں صہیونی جہاز کو نشانہ بنانے کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں کہی۔
انہوں نے کہا کہ ہم دشمن کے کسی بھی حملے کا منہ ٹور جواب دیں گے۔
انہوں نے کہا کہ 'صہیونی جہاز کو عمان سمندر میں نشانہ بنانے کے بعد صہیونی اور امریکی حکومت کہتی ہیں کہ ایرانی ڈرونز نے اس جہاز کو نشانہ بنایا ہے اور ہم فوری طور پر جواب دیں گے، کے سوال کے جواب میں کہا کہ انہوں نےکہا کہ ایران نے ٹیسٹ پاس کیا ہے اور اسے دوبارہ ٹیسٹ کرنے کی ضرورت نہیں ہے لیکن اگر وہ چاہیں تو وہ ایران کو دوبارہ امتحان لے سکتے ہیں۔
انہوں نے ہمیں آزمایا ہے اور وہ جانتے ہیں کہ جواب کیا ہوگا۔ ہمارے پاس طاقت اور پختہ ارادہ دونوں ہیں اور ہم یقینی طور پر سخت جواب دیں گے اور وہ ایسی غلطی نہیں کر سکتے۔
اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
https://twitter.com/IRNAURDU1
آپ کا تبصرہ