مالٹا کے وزیر اعظم کی علامہ رئیسی کو صدارت کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

تہران، ارنا- مالٹا کے وزیر اعظم نے علامہ سید ابراہیم رئیسی کے نام میں ایک پیغام میں ان کو ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات میں فتح پر مبارکباد دی۔

رپورٹ کے مطابق، "روبرت ابلا" نے علامہ رئیسی کے نام میں ایک پیغام میں مالٹا کے حکومت اور عوام کیجانب سے ان کو ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات میں فتح پر مبارکباد دی۔

واضح رہے کہ ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات کا 18 جون کو انعقاد کیا گیا جس میں علامہ سید ابراہیم رئیسی نے 18 ملین سے زائد ووٹ سے کامایابی حاصل کی۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ نئے ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری کا آج بروز جمعرات کو مقامی وقت کے مطابق 17:00 میں انعقاد کیا جائے گا جس میں بہت سارے ممالک کے حکام حصہ لیں گے۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha