اٹلی کے فلمی میلے ایرانی فنکار کی شاندار کارکردگی

قشم، ارنا – ایرانی جزیرے قشم سے تعلق رکھنے والی فنکار 'اصغر بشارتی نے اٹلی میں منعقد ہونے فلمی میلے کا ایوارڈ حاصل کر لیا۔

یہ بات اصغر بشارتی نے آج بروز جمعہ ارنا کے نمائندے  کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

اس ایرانی فنکار نے کہا کہ وہ 'چَل' کی فلم کا ہدایتکار اور سنیماٹوگرافر cinematographer ہے جو اٹلی میں منعقد ہونے فلمی میلے میں بہترین سینما گرافی کا ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔

یہ شارٹ فلم مجموعی طور پر 90 سیکنڈ ہے جو زمین اور پانی کے درمیان زندگی اور موت کی جدوجہد کو بیان کرتی ہے۔

اس فلم نے اس سے پہلے انڈونیشیا کے شارٹ فلم فیسٹیول، پاکستان اور  بنگلہ دیش کے ڈھاکہ فیسٹیول میں شرکت کی ہے جو ڈھاکہ کے فیسٹیول میں طلائی میڈل کو حاصل کیا۔

اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha