ظریف نے مغربی ممالک کی وعدہ خلافی کو اقوام متحدہ کے سکریٹریٹ میں درج کیں

تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے مغربی ممالک کی بد عہدیوں اور عہد شکنیوں کو اقوام متحدہ کے سکریٹریٹ میں درج کیں۔

یہ بات محمد جواد ظریف نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو لکھے گئے ایک خط میں کہی۔

انہوں نےکہا ہے کہ ایران نے مغربی ممالک کی بد عہدیوں اور عہد شکنیوں کو اقوام متحدہ کے سکریٹریٹ میں بطور سند درج کرادیا ہے۔

ایرانی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کی قرارداد 2231 کی چھٹی سالگرہ  کے موقع پر اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے نام اپنے خط میں مغربی ممالک کی تمام خلاف ورزیوں کا ذکر کر کے اس خط کو اقوام متحدہ کے سکریٹریٹ میں سند کے عنوان سے ثبت کرادیا ہے۔

ظریف نے مغربی ممالک کے مشترکہ ایٹمی معاہدے اور اقوام متحدہ کی قرار داد کے بارے میں ان کی تمام بد عہدیوں کو انگریزی اور فارسی زبان میں جمع کیا ہے جنھیں کتاب کی شکل میں آئندہ نشر کردیا جائےگا۔

اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURDU1

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha