28 جولائی، 2021 12:09 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 84418857
0 Persons
ایرانی کراٹے ٹیم عالمی مقابلوں میں 24 تمغے حاصل کیے

کیش، ارنا – ایرانی جزیرے کیش سے تعلق رکھنے والے کراٹے کھیلاڑیوں نے عالمی ورچوئل مقابلوں میں 24 رنگا رنگ تمغے حاصل کیے۔

بین الاقوامی ورچوئل کراٹے م اس بین الاقوامی مقابلے میں ، کیش ایتھلیٹوں نے کاتا زمرہ میں 18 اور کومیتو زمرے میں 6 پوزیشن حاصل کی۔

ان عالمی مقابلوں میں 'محبوبه خرمیان نے طلائی تمغہ حاصل کر لیا۔

دوسرے ایرانی کھیلاڑیوں 'موژان مومنی، ماہک مومنی، دلارام ولی پور، رقیہ رضایی، آزیتا مددی پور، پرستو ساجدی اور آناہیتاعبدالملکی' نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔

مہتا معصومیان، سمانه کمالی، مبینا پورزاد، مریم حق پناہ، عسل صبور، کوثر رہپیش، ستایش بیات، مبینا مددی پور، عارفہ طیبی، سوین ثروتمند، رونیکا پوربہلول و سارہ رضایی ، فاطمہ حق پناہ، مبیناپورزاد، آندیا ویسی اور ہلیا ویسی نے تیسرے پوزیشن اپنے نام کر لی۔

 یہ ٹورنامنٹ ترکی کی میزبانی اور 10 ممالک اور 18 ٹیموں کی شرکت کے ساتھ ورچوئل طور پر منعقد ہوا۔

اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURDU1

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha