28 جولائی، 2021، 11:38 AM
Journalist ID: 2393
News ID: 84418802
T T
0 Persons
ایرانی موجدوں نے سوئس ورلڈ چیمپیئن شپ میں چاندی کا تمغہ حاصل کیا

بندر عباس، ارنا – صوبے ہرمزگان میںسائنس اینڈ ٹکنالوجی پارک کے سربراہ نے اعلان کیا کہ تین ایرانی موجدوں نے سوئس کے بین الاقوامی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چاندی کا تمغہ حاصل کرلیا۔

 یہ بات علی فتی نے بدھ کے روز میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے کہی۔

 انہوں نے کہا کہ تین ایرانی ایجادکاروں نے سوئس کے بین الاقوامی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چاندی کا تمغہ اپنے نام کر لیا۔

صوبے ہرمزگان کے موجدوں کی ٹیم ' منصور فرہادی ، یاسین پرموتہ اور فاطمہ دیم' نےسوئس کے شہر جنیوا میں منعقدا عالمی مقابلوں میں ایٹمی ڈٹیکٹر ایجاد کرکے 700 شرکت کرنے والوں کے درمیان چاندی کا تمغہ جیت لیا۔

انہوں نے کہا کہ جوہری ڈٹیکٹر ملک میں ریڈیوفرماسٹیکلز کی تیاری میں ایک اہم ترین ڈیوائس ہے جس نے 2016 کے عالمی ایجادات اولمپیاڈ میں بھی دوسرا مقام حاصل کیا۔

اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURDU1

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .