26 جولائی، 2021 3:42 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 84416683
0 Persons
ایران میں کورونا وبا کی تازہ ترین شرح اموات

تہران، ارنا- ایرانی محکمہ صحت کے مطابق، گزشتہ 24 گنٹھوں کے دوران، مزید 322 افراد کورونا وبا سے جان کی بازی ہارگئے۔

رپورٹ کے مطابق 25 سے 26 جولائی تک ملک میں 31 ہزار 814 افراد کورونا وبا کا شکار ہوگئے ہیں جن میں سے 3 ہزار 566 افراد ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

 اب تک ملک میں مجموعی طور پر 3 ملین 723 ہزار 246 افراد کوورنا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں و نیز جاں بحق ہونے والوں کی تعداد مجموعی طور پر 89 ہزار 122 افراد تک پہنچ گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق، اب تک کورونا کا شکار 274 ہزار 346 افراد صحتیاب ہوکر ہسپتالوں سے رخصت کرکے گھر چلے گئے ہیں۔

تاہم اس وبا سے لاحق 4 ہزار 982 افراد ہسپتالوں کی انتہائی نگہداشت یونٹوں میں زیر علاج ہیں۔

خیال رہے کہ اب تک مجموعی طور پر ملک میں 25 ملین 601 ہزار 224 کورونا تشخصی ٹسٹ کیے جا چکے ہیں۔

واضح رہے کہ اب تک 8 ملین 241 ہزار 852 افراد نے کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لگوا لی ہے اور اس کے علاوہ 2 ملین 426 ہزار 697 افراد نے بھی ویکسین کی دوسری خوارک لگوالی ہے یعنی مجموعی طور پر 10 ملین 668 افراد کی ویکسینیشن ہوگئی ہے۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha