24 جولائی، 2021 11:20 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 84414211
0 Persons
عالمی کشتی مقابلوں میں ایرانی کھیلاڑی کی پانچویں پوزیشن

بروجرد، ارنا – ایرانی کھیلاڑی 'محمد رضہ شاکری' نے ہنگری میں عالمی جونیئر فری اسٹائل ریسلنگ چیمپین شپ میں پانچواں مقام حاصل کیا۔

یہ بات شہر بروجرد میں ادارہ کھیل اور نوجوانوں کے سربراہ ' محمود رحمتی نے ارنا کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

صوبے لرستان کے شہر بروجرد سے تعلق رکھنے والے ایرانی کھیلاڑی'محمد رضا شاکری' نے ہنگری میں ہونے والے عالمی مقابلوں میں 60 کلوگرام کے زمرے میں پانچویں پوزیشن اپنے نام کر لی۔

رحمتی نے مالڈووا کے حریف کو 12-1 سے شکست دی اور اگلے راؤنڈ میں اس نے جارجیا کے حریف پر 2-7 کے اسکور سے قابو پالیا لیکن درجہ بندی کے مرحلے میں آذری حریف کے خلاف کامیابی سے ہمکنار نہ ہوسکا اور 7-8 نتیجے کے ساتھ پانجواں نمبر پر آگیا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha