رپورٹ کے مطابق، "محمد جواد ظریف" نے آج بروز بدھ کو "بسیرا تورکوویچ" سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران، ان سے باہمی دلچسبی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
واضح رہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کل اور آج (20 اور 21 جولائی) کو اپنے بھارت، عراق، کویت، آذربائیجان، قطر، جنوبی افریقہ، عمان، ترکی، پاکستان اور توگو کے ہم منصبوں سے الگ الگ ٹیلی فونک رابطوں میں ان سے باہمی اور علاقائی تبدیلیوں کی تازہ ترین صورتحال پر گفتگو کی۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ