ایرانی پہلوانوں نے عالمی کشتی مقابلوں میں ایک طلائی اور ایک کانسی کے تمغے جیت لیے

تہران، ارنا- ایرانی پہلوانوں نے ہنگری میں منعقدہ عالمی کشتی مقابلوں میں اعلی کارگردکی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک طلائی اور ایک کانسی کے تمغے کو اپنے نام کرلیا۔

رپورٹ کے مطابق، ہنگری میں منعقدہ عالمی کشتی مقابلوں میں ایران سے "امیر رضا معصومی" اور "علی رضائی" نے بالترتیب 110 اور 65 کلوگرام کی کیٹیگریز میں اپنی مکمل مہارت کا جوہر دیکھاتے ہوئے ایک طلائی اور ایک کانسی کے تمغے جیت لیے۔

واضح رہے کہ عالمی یوتھ فری اسٹائل کشتی مقابلوں کا 19 اور 20 جولائی کو ہنگری کے شہر بڈاپسٹ میں انعقاد کیا جارہا رہے۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha