21 جولائی، 2021 8:33 AM
Journalist ID: 1917
News Code: 84412118
0 Persons
ظریف کی سارے مسلمانوں کو عیدالاضحی کی آمد پر مبارکباد

تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے دنیا کے سارے مسلمانوں کو عیدالاضحی کی آمد پر مبارکباد دی۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ "محمد جواد ظریف" نے کل رات کو ایک ٹوئٹر پیغام میں دنیاکے تمام مسلمانوں کو عیدالاضحی کی آمد پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ فی الحال کورونا وبا کے پھیلاؤ کی وجہ سے کم تر عوام کو حج کرنے کی توفیق ملی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اللہ رب العزت سے دعا مانگتے ہیں کہ دنیا نہ صرف کورونا وائرس بلکہ دیگر وائرس بشمول جبر، غنڈہ گری، معاشی دہشتگردی سے پاک ہوجائے۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha