ایران ٹوکیو میں منعقدہ پیرا لیم آرٹ ورلڈ کپ 2021 میں حصہ لے گا

تہران، ارنا- جاپان میں قائم ایرانی سفارتخانے میں تعنیات ثقافتی قونصلیر کی کوششوں اور ہم آہنگی سے ایرانی معذور فنکار، ٹوکیو میں منعقدہ پیرا لیم آرٹ ورلڈ کپ 2021 میں حصہ لیں گے۔

رپورٹ کے مطابق، اس سلسلے میں جاپان میں قائم ایرانی سفارتخانے کے ثقافتی قونصلر ، ثقافتی تعاون کے جنرل ڈائریکٹوریٹ اور بیرون ملک ایرانیوں کی اسلامی ثقافت اور مواصلات کی تنظیم سے تعاون کیساتھ اس ایونٹ میں حصہ لینے کی دعوتنامہ بھیجی گئی۔

لہذا اس ایونٹ میں حصہ لینے میں دلچسبی رکھنے والے افراد، مزید معلومات حاصل کرنے، اپنے فن پاروں کا رجسٹر کرنے، اندارج کرنے و غیرہ کیلئے متعلقہ ویب سائٹ کا مشادہ کر سکتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق، اس ایونٹ میں دلچسبی رکھنے والے افراد مزید معلومات کیلئے مندرجہ ایڈریس https://paralymart-wc.com/۲۰۲۱/index_en.html#sec۰۳ اور انداراج کرنے کیلئےhttps://contest.paralymart.or.jp/paralymartwc۲۰۲۱_en/  ویب سائٹ کا مشاہدہ کرستے ہیں۔

واضح رہے کہ  اس سال کے میلے کا مرکزی خیال "مسکراہٹ" ہے اور دلچسپی رکھنے والے افراد کو 30 ستمبر 2021ء تک اعلان کردہ وضاحتوں کی بنیاد پر اپنے کاموں کو اندراج کرانا اور ان کا تعارف کرانا ہے۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha