رپورٹ کے مطابق، ہدایتکار "فرہاد نجفی" کی بنائی گئی فلم One Night in Tehran میں کردار ادا کرنے والی مینا وحید کو اسکیپ ٹن فلم فیسٹیول کی بہترین خاتون اداکارہ کے طور پر چن لیا گیا۔
نیز One Night in Tehran فلم کو اس میلے کی بہترین غیر انگریزی زبان فلم کے اعزازی ڈپلوما سے نوازا گیا۔
واضح رہے کہ اسکیپ ٹن فلم فیسٹیول کا کورونا وبا پھیلاؤ کی وجہ سے ایک سال تاخیز کیساتھ ورچوئل انعقاد کیا گیا۔
یہ خاندانی، ڈرامہ اور پُر اسرار نوع کی فلم ہے جس کی فرہاد نجفی نے ہدایتکاری کی ہے اور اس فلم کے رائٹرز بھی ہے؛ اس فلم میں "مینا وحید"، "تیراداد کیایی"، "محمد مہدی حسینی"، "نیلوفر پارسا"، "بابک قادری"، "رضا بادامچی" اور "نادیا نجفی" نے کردار ادا کیا ہے۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ