6 جولائی، 2021 3:44 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 84395132
T T
0 Persons
74 ویں کان فلم فیسٹیول کا فرانس میں آغاز

تہران، ارنا - فرانسیسی کان فلمی میلہ (منگل ، 7 جولائی) سے شروع ہوگا۔ پچھلے سال میں کورونا کی وبا کی وجہ سے اس ایونٹ کی منسوخی کے سبب سینما سے محبت کرنے والے آج  کان فیسٹیول کے74ویں سیزن میں مشہور عالمی فلموں جیسے اصغر فرہادی 'کی 'ہیرو' فلم کی نمائش کے منتظر ہیں.

فرانس کے جنوب میں شہر کان میں کان فلم فیسٹیول (7 جولائی) سے 11 دنوں تک پوری دنیا سے فلموں کی میزبانی کرے گا۔

نامور ایرانی فلم ساز اصغر فرہادی کی 'ہیرو' فلم پہلی بار منگل کے روز ( 13  جولائی) کو کان فلم فیسٹیول کے گرند لومیر ہال میں نمائش ہوگی۔

یہ فلم رواں سال کے پالمی ڈی آر کے حصول کیلیے ایران ، فرانس ، نیدرلینڈز ، فن لینڈ ، جاپان ، ریاستہائے متحدہ امریکہ ، چاڈ ، تھائی لینڈ ، آسٹریلیا ، روس ، بیلجیم ، ہنگری ، اٹلی اور ناروے کے ہدایت کاروں کے ساتھ مقابلہ کرے گی۔

اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURDU1

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha