عیسائی خاتون نے امام رضا (ع) کے روضے مطہر میں اسلام کا قبول کرلیا

مشہد، ارنا- بیلاروس سے تعلق رکھنے والی عیسائی خاتون نے امام رضا(ع) کے روضے مقدس میں اسلام کا قبول کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق، ایرانی مقدس شہر مشہد کا دورہ کرتے ہوئے عیسائی خاتون نے امام رضا (ع) کے روضے مطہر کی زیارت کی اور پھر ان کو روسی زبان بولنے والے مذاہب کے ماہرین سے ایک ملاقات کے دوران، اسلام کے اصول و شیعی مذہب سے متعلق اپنے سوالات کے جوابات موصول ہوئے۔

بیلاروس سے تعلق رکھنے والی اس خاتون نے کہا کہ وہ بہت ساری تحقیقات کے بعد اسلام کو سب سے بہترین مذہب کے طور پر قبول کرکے شیعی مذہب میں داخل ہونے کا انتخاب کرلیا ہے۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha