22 جون، 2021 3:08 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 84378665
0 Persons
عالمی تیراندازی کپ میں ایران کے11 کھیلاڑیوں کی شرکت

تہران، ارنا - ورلڈ شوٹنگ کپ جمعرات کو کروشیا میں 47 ممالک کے کھیلاڑیوں کی شرکت سے شروع ہوگا جس میں ہمارے ملک کے 11 نمائندے شامل ہیں۔

تیر اندازی فیڈریشن کے مطابق، ٹوکیو اولمپکس سے قبل شوٹنگ ورلڈ کپ کا آخری مرحلہ کروشیا میں آغاز ہوگا جس میں 11 ایرانی شوٹرز شرکت کریں گے۔

عالمی ورلڈ کپ کے اعلان کے مطابق مجموعی طور پر ان مقابلوں میں 47 ممالک سے 520 کھیلاڑی حصہ لیں گے۔

ان مقابلوں میں 11 ایرانی کھیلاڑیوں کے نام نجمہ خدمتی، آرمینا صادقیان، فاطمہ کرم‌زادہ، ہانیہ رستمیان، گلنوش سبقت‌اللہی، جواد فروغی، سجاد پورحسینی، وحید گلخندان، پوریا نوروزیان، مہیار صداقت و امیرمحمد نکونام ہیں۔

اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURDU1

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha