21 جون، 2021 12:33 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 84377114
1 Persons
شیراز یونیورسٹی دنیا کی 800 ٹاپ جامعات میں شامل

شیراز، ارنا – شیراز یونیورسٹی کے شعبہ تعلقات عامہ نے اعلان کیاکہ 2022کی کیو ایس(QS)  درجہ بندی کے مطابق یہ یونیورسٹی دنیا کی ٹاپ 800 یونیورسٹیوں میں شامل ہے جس درجہ بندی اس یونیورسٹی کی بین الاقوامی پوزیشن کے فروغ کی نشاندہی کرتی ہے۔

یہ یونیورسٹی گذشتہ 4 سالوں میں پہلی بار کیلیے 801-1000 پوزیشن سے بڑھ کر 751-800 پوزیشن تک پہنچ گئی۔

اس رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی 6 جامعات خاص طور پر شیراز یونیورسٹی دنیا کی پہلی 1300 یونیورسٹیوں میں شامل ہیں۔

جس فہرست میں2021 اور 2022 کے سالوں میں صنعتی شریف یونیورسٹی کی پوزیشن بالترتیب 409 اور 381 ہے۔

صنعتی امیر کبیر یونیورسٹی کی پوزیشن 477 اور 465 ،تہران یونیورسٹی کی پوزیشن 591-600 اور 521- 530 ، علم و صنعت یونیورسٹی کی پوزیشن601-650 اور 541-550 ، شیراز یونیورسٹی کی پوزیشن 800- 1000 اور 751-800ہے۔

اس فہرست میں شہید بہشتی یونیورسٹی کی پوزیشن  2022 کو 1001- 1200 ہے۔

اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURDU1

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha