پاکستان کے لئے ایرانی 'ہما' کمپنی کی پروازوں کا از سر نو آغاز

تہران، ارنا – ایرانی کمپنی 'ہما' کے اعلان کے مطابق 24جون سے پاکستان کے لیے پروازوں کی از سر نو آغاز ہوگی۔

کرونا کی وجہ سے پاکستان سے آنے جانے والی پروازوں پر پابندی عائد کی گئی تھی جو ایرانی قومی ائیرلائن کمپنی ہما نے آج بروز اتوار اپنی ایک رپورٹ میں اعلان کیا کہ  پاکستان سے آنے جانے والی پروازوں کا 24 جون سے ہر دوہفتوں میں از سر نو آغاز کیا جا‏ئے گا۔

قابل ذکر ہے کہ اس کمپنی نے فرانس سے آنے جانے والے پروازوں کا بھی دوبارہ آغاز کیا ہے جو ہر ہفتے میں ایک بار ہے۔         

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha