19 جون، 2021 2:09 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 84374761
0 Persons
ظریف نے تاجک وزیر خارجہ سے ملاقات کی

تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے انطالیہ ڈپلومیسی فورم کے موقع پر تاجکستان کے وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات کی۔

محمدجواد ظریف نے آج بروز ہفتہ انطالیہ ڈپلومیسی فورم  کے موقع پر اپنے تاجک ہم منصب کے ساتھ ملاقات کی۔

ظریف جو انطالیہ ڈپلومیسی فورم  کی شرکت کے لیے جمعرات کے روز ترکی روانہ ہوگئے نے اس اجلاس میں تقریر کی۔

ظریف نے گزشتہ روز یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ 'جوزپ بوریل' ، وینزویلا کے وزیر خارجہ 'خورخہ ارئاسا' ، کروشین وزیر خارجہ 'رادمان' اور افغان وزیر خارجہ 'حنیف اتمر' سے بھی ملاقات کی۔

انہوں نے جمعرات کے روز عراقی وزیر خارجہ 'فواد حسین' ، افغان اعلی مفاہمت کونسل کے چیئرمین 'عبد اللہ عبد اللہ' ، اور سابق افغان وزیر خارجہ 'صلاح الدین ربانی' سے بھی ملاقات کی۔

اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURDU1

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha