14 جون، 2021، 2:15 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84366255
T T
0 Persons
دو ایرانی ڈسٹرائرز کو بحریہ بیڑے میں شامل کیا گیا

تہران، ارنا- دو ایرانی ساختہ ڈسٹرائرز 'دنا اور  شاہین' کو ایرانی بحریہ کے بیڑے میں شامل کیا گیا۔

ایران میں تیارکردہ  دو ڈسٹرائرز 'دنا' اور ' شاہین' کو ایک ویڈیو کانفرنس میں ایرانی صدر کے حکم پر آرمی کے کمانڈر انچیف ، وزیر دفاع،  ایرانی وزارت دفاع کے سربراہ برائے سمندری صنعت کے امور ایڈمیرل ' امیر رستگاری'، ایرانی بحریہ کے کمانڈرایڈمرل "حسین خانزادی کی موجودگی کی موجودگی کے ساتھ ایرانی جنوبی بندرگاہ میںب حریہ کے بیڑے میں شامل کیا گیا۔

ایڈمیرل امیر رستگاری نے کہا کہ دنا ڈسٹرائر اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ دفاع کے زیر اہتمام اور نیوی کے تعاون سے تیار کیا گیا ہے اور یہ بالکل ملکی ساختہ ہے۔

یہ ایک راکٹ لانچر، تیز رفتار، طاقتور اور بھر پور صلاحیت رکھنے والا ڈسٹرائر جس نے اپنے تمام ٹیسٹ پاس کر لئے ہیں  ۔دنا راکٹ لانچر ڈسٹرائر گزشتہ سال میں ایرانی بحریہ میں شامل چار ڈسٹرائر کے چین میں شامل ہے۔

جاری ہے۔ ۔ ۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://ur.irna.ir/news/84357144/

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .