13 جون، 2021 9:42 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 84365368
0 Persons
ایرانی سپریم لیڈر 16 جون کو قوم سے خطاب کریں گے

تہران، ارنا- قائد اسلامی انقلاب، 16 جون کو مقامی وقت کے مطابق 20:00 بجے میں سرکاری ٹی اور سوشل میڈیا نیٹ ورک کے ذریعے قوم سے خطاب کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق، حضرت آیت اللہ خامنہ ای، ملک میں تیرہویں صدراتی انتخابات سمیت شہروں اور گاؤں کی اسلامی کونسل کے نمائندوں کے چھٹے انتخابات کے قریب ہونے کی مناسب سے بدھ کے روز مطابق 16 جون کو مقامی وقت کے مطابق 20:00 بجے میں قوم سے خطاب کریں گے۔

اس تقریر کی براہ راست ایران نیوز ٹی وی چینل سے نشر ہوجائے گی۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha