5 ایرانی فلمیں ایسٹ جنیوا فلم فیسٹیول میں ریلیز ہوں گی

تہران۔، ارنا - ایران کی5 مختصر اور لمبی فلمیں سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں منعقدہ 16 ویں ایسٹ فلم فیسٹیول میں ریلیز ہوں گی۔      

ایرانی ہدایتکار "شہرام مکری" کی فلم " Careless Crime'  '،مہدی شادی زادہ کی دستاویزی فلم ' with the wind' ، سحر خوش چشمان کی فلم '  Yocheved ، سونیا حداد کی شارٹ فلم ‘exam’، محمد ہرمزی کی شارٹ فلم 'نہان' اور آرمین رحیمیان و عماد امامی نیا کی فلم 'The spit' ایسٹ فلم فیسٹیول میں حصہ لیں گے۔

ارنا کے مطابق 16 واں ایسٹ فلم فیسٹیول 21 سے 27 جون تک سوئس کے شہر جنیوا میں منعقد ہوگا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://ur.irna.ir/news/84357144/

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha