پانچ ایرانی ریفریوں کی ایشین تائیکوانڈو چیمپین شپ میں شرکت

تہران، ارنا – 5 ایرانی ریفریز لبنان میں منعقدہ ایشین تائیکوانڈو چیمپین شپ میں ریفری کے فرائض سرانجام دیں گے.

5 ایرانی ریفریز حافظ مہدوی، عبدالرضا بہاری، زہرا ہادی زادہ، زہرا صمدیان اور منصور حدادی لبنان میں 2021 کے ایشیائی تائیکوانڈو چیمپین شپ  کے مقابلوں کی ریفرینگ کیلیے شرکت کریں گے۔
ایشین چیمپین شپ کا ٹورنامنٹ تین حصوں میں 14 سے 18 جون تک منعقد کی جائے گی جس کی میزبان بیروت ہے۔
ایرانی مردوں اور خواتین کی تائیکوانڈو ٹیمیں مقابلوں کے تینوں حصوں میں حصہ لیں گی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
 

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha