ایرانی کھیلاڑی نے سمبو ایشین چیمپئن شپ کے چاندی کا تمغہ جیت لیا

تہران، ارنا- ایرانی کھیلاڑی "محمد سعید مدنی" نے تاشفند میں منعقدہ سمبو ایشین چیمپئن شپ مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک چاندی کے تمغے کو اپنے نام کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق، مدنی نے تاشقند میں منعقدہ سمبو ایشین چیمپئن شپ مقابلوں کی 88 کلوگرام کی کیٹیگری میں قازقستان، افغانستان اور تاجکستان کے نمائندوں کو شکست دے کر فائنل مرحلے میں جگہ بنالی۔

انہوں نے فائنل مرحلے میں ازبک حریف کیخلاف کھیلے گئے میچ میں مکمل  مہارت کا جوہر دیکھایا تاہم وہ کامیابی سے ہمکنار نہ ہوسکیں اور ایک چاندی کے تمغے کو اپنے نام کرلیا۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha