ایران ایکسپیڈیئنسی کونسل کے سیکرٹری 13 ویں صدراتی انتخابات کے امیدوار بن گئے

تہران، ارنا- ایران ایکسپیڈیئنسی کونسل کے سیکرٹری "محسن رضائی" نے آج بروز ہفتے کو ایران کے 13 ویں صدراتی انتخابات میں بطور امیدوار کے رجسٹریشن فارم پر کردیا۔

واضح رہے کہ 13 ویں صدراتی انتخاابت کے امیدواروں کی رجسٹریشن کا عمل 4 دنوں سے پہلے آغاز کیا گیا ہے اور اج مقامی وقت کے مطابق 18:00 بجے میں ختم ہوجائے گا۔

کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے اختتام کے بعد، گارڈین کونسل 16 مئی کی صبح سے 20 مئی کی شام تک 5 دن تک انتخابات میں امیدواروں کی اہلیت کی جانچ کرے گی۔

اس کے بعد 28 مئی سے 20 دن تک؛ منظور شدہ امیدواروں کو موقع کہ وہ اپنے پروگراموں، خیالات اور رائے کو عوام کے ساتھ بانٹ سکیں اور عوام سے اپنا تعارف کریں۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی تیرہویں صدراتی انتخابات کا 18جون کو ملک بھر میں انعقاد کیا جائے گا۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha