ایرانی وزیر خارجہ میڈرڈ کے دورے پر پہنچ گئے

تہران، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ اپنے یورپی ممالک کے دورے کے سلسلے میں آج بروز جمعرات کو سپین دارالحکومت کے دورے پر پہنچ گئے۔

ایرانی محکمہ خارجہ کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق، "محمد جواد ظریف" نے باہمی اور کثیر الجہتی تعلقات کے فروغ کے سلسلے میں یورپی ممالک کے دورے کا آغاز کیا ہے اور اس حوالے سے وہ آج بروز جمعرات کو دورے میڈرڈ پہنچ گئے جہاں ہسپانوی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔

واضح رہے کہ ایرانی وزیر خارجہ نے دورہ سپین سے پہلے شام کا دورہ کرتے ہوئے اعلی شامی حکام سے ملاقاتیں کی تھیں۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha