ایران گراس سکیئنگ ورلڈ کپ کے فائنل مرحلے کی میزبانی کرے گا

تہران، ارنا - بین الاقوامی گراس سکینگ ورلڈکپ مقابلوں کے فائنل مرحلے کا انعقاد گرمیوں کے موسم میں ایرانی صوبے البرز کی میزبانی میں ہوگا.

بین الاقوامی اسکی فیڈریشن کے فیصلے کے ساتھ ایران 2021 کے گراس اسکیئنگ ورلڈ کپ کے فائنل مرحلے کا میزبان ہوگا جو گرمیوں کے موسم میں منعقد ہوگا لیکن ان کی حتمی تاریخ کا تعین نہیں کیا گیا ہے۔

بین الاقوامی اسکی فیڈریشن کی گراس اسکیئنگ کمیٹی کا اجلاس ویبنار کی شکل میں سرمائی اسکی فیڈریشن کے سکریٹری "بہرام سیح شمشکی" کی موجودگی میں  منعقد ہوا۔

یہ مقابلے ہمیشہ اگست کے آخری دنوں اور ستمبر کے اوائل میں منعقد ہوتے تھے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURD

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha