12 مئی، 2021 1:20 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 84327266
0 Persons
ایران نے برطانوی ویکسین آسٹرا زینیکا کا لائسنس دیا

تہران، ارنا - ایرانی تنظیم برائے خوارک اور ادویات کے ترجمان نے کہا ہے کہ کوروناوائرس سے بچاﺅ کے لئے تیار کیئے جانے والی برطانوی ویکسین آسٹرا زینیکا کو ہنگامی لائسنس دیا گیا ہے۔

یہ بات کیانوش جہانپور نے بدھ کے روز ٹوئیٹر میں اپنے ذاتی اکاونٹ میں کہی۔

انہوں نے کہا کہ ایرانی تنظیم برائے خوارک اور ادویات نے اٹلی میں بنائی جانے والی آسٹرا زینیکا  AstraZeneca ویکسین کے لئے ہنگامی استعمال کا اجازت نامہ جاری کیا ہے۔

اب تک ایران میں جنوبی کوریا ، روس اور اٹلی کے ذریعہ تیار کردہ ویکسین کا ہنگامی لائسنس (EUA) ایران میں جاری کیا گیا ہے۔

ایرانی کھانے اور ادویات تنظیم نے اب تک چینی سینوفرم ویکسین، روسی اسپوٹنک وی ویکسین، بھارت کوواکسین ویکسین اور جنوبی کوریا کی ایسٹرازینکا ویکسین کے لئے ہنگامی اجازت نامہ جاری کیا ہے

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURD

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha