12 مئی، 2021، 11:42 AM
Journalist ID: 2393
News ID: 84327055
T T
0 Persons

ایرانی کوہ پیما نے ماونٹ ایورسٹ سر کر لی

12 مئی، 2021، 11:42 AM
News ID: 84327055
ایرانی کوہ پیما نے ماونٹ ایورسٹ سر کر لی

تہران، ارنا –ایک ایرانی کوہ پیما 'امین دہقان' نے بین الاقوامی ٹیم " سِوِن سامیت " کی شکل میں دنیا کی سب سے بلند چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کر لی۔

امین دہقان وہ واحد ایرانی کوہ پیما ہے جس نے رواں سال ماؤنٹ ایورسٹ پر چڑھنے کی کوشش کی تھی اور آج صبح اس مقصد کو حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کی۔

انہوں نے دنیا کی بلند ترین چوٹی( 8848 ہزار میٹر کی بلندی) کو سر کر لیا.اور یہ دوسری مرتبہ ہے جنہوں نے اس چوٹی کو سر کر لیا ہے۔

دہقان نے اس سے قبل سال 2019ميں مناسلو کی 8163 ہزار میٹر کی بلندی کی چوٹی كو سر كيا تھا.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .