پاکستانی صوبہ بلوچستان میں شدید بارش اور ریلوے لائن کا ایک حصہ تباہ ہونے کی وجہ سے ایران اور پاکستان کے مابین مال بردار ٹرین سروس کا ایک ہفتے کی تعطیل کے بعد دوبارہ آغاز کیا گیا۔
پاکستانی میڈیا نے بدھ کے روز اطلاع دی کہ گذشتہ ہفتے صوبہ بلوچستان میں شدید بارش اور اس سے قبل ایران پاکستان کے ریلوے لائن پر ایک حادثہ پیش آنے سے ریلوےلائں کو نقصان پہنچا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
https://twitter.com/IRNAURD
آپ کا تبصرہ