12 مئی، 2021 9:49 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 84326827
0 Persons
ایرانی وزیر خارجہ کی شام کی طرف روانگی

تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کرنے اور مقبوضہ علاقوں میں تازہ ترین پیشرفتوں کا جائزہ لینے کے لئے ایک وفد کی قیادت میں شام روانہ ہوگئے۔

محمد جواد ظریف نے آح کی صبح محمد جواد ظریف نے بدھ کی صبح دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کرنے کے علاوہ مقبوضہ علاقوں کی تازہ ترین تبدیلیوں اور مسلمانون کے مقدس مقامات پر صیہونی جارحیت کا جائزہ لینے کے لئے ایک وفد کی سربراہی میں شام کا دورہ کیا۔

وزیر خارجہ شام کے اعلی سرکاری عہدیداروں سے ملاقات اور تبادلہ خیال کے علاوہ شام میں مقیم فلسطینی گروپوں کے رہنماؤں سے بھی ملاقات کریں گے اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha