نئے روبوٹ کا لمبائی 170 سینٹی میٹر اور وزن 70 کلوگرام ہے۔ اس روبوٹ میں 7/. کلومیٹر فی گھنٹے چلنے کی صلاحیت ہے اور وہ متن کو تقریر میں بدل سکتا ہے۔
روبوٹ سورنا 4 ایک ملکی ساختہ روبوٹ ہے جو ماہر ایرانی سائنسدانوں کی ہمت اور ان کی بیش بہا کوششوں سے ڈئزائن اور تیار کیا گیا ہے۔
سورنا 4 کی ایک اور خصوصیت یہ ہے کہ وہ چلنے کی حالت میں انسان کو پہچاننے اور افراد کے چہرے کو بدلنے کی قابلیت رکھنا ہے اور سماعت کے میدان میں یہ روبوٹ فارسی کے تقریبا ۲۰۰ الفاظ یا جملے سن سکتا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ