10 مئی، 2021 3:42 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 84324870
0 Persons
ایرانی شارٹ فلم کی امریکی میلے میں شرکت

تہران، ارنا – ایرانی شارٹ فلم امریکی علاقے بروکلن میں منعقدہ 24 ویں فلمی میلے میں شرکت کرے گی۔

ایرانی فلم ساز 'مجتبی پور عبداللہ' کی فلم ' منبع' امریکی علاقے بروکلن میں منعقد ہونے والے 24 ویں فلم فیسٹیول میں نمائش ہوگی۔

اس فلم کو 91 ممالک کی 2595 فلموں میں سے منتخب کیا گیا ہے اور اس میلے میں ایرانی سنیما کا واحد نمائندہ ہے۔

امریکہ کا بروکلین فیسٹیول ہرسال منعقد ہوتا ہے لیکن اس سال کرونا کے حالات کی وجہ سے 4 سے 13 جون تک آن لائن منعقد ہوگا

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURD

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha