10 مئی، 2021، 2:06 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84324695
T T
0 Persons
ہم نے دفاعی نظام میں بہت بڑی پیشرفت کی ہے: ایرانی جنرل

تہران، ارنا - پاسداران اسلامی انقلاب ائیر فورس کمانڈر نے کہا ہے کہ حالیہ برسوں میں ہم نے ریڈار اور دفاعی نظام میں بڑی ترقی کی ہے۔

یہ بات بریگیڈئیر جنرل "امیر حاجی زادہ" نے پیر کے روز خاتم الانبیا ایئر ڈیفنس بیس کے نئے کمانڈر کی تعارفی تقریب کے موقع پر کہی۔

انہوں نے فضائی دفاعی نظام کے میدان میں کامیابیوں کے بارے میں بتایاکہ خدا کا شکر ہے کہ حالیہ برسوں میں دفاعی نظاموں کی تحقیق اور تعمیر میں بہت ساری پیشرفت ہوئی ہے، جن میں ریڈار ، میزائل اور الیکٹرانک جنگی نظام شامل ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURD

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .