فجر انٹرنیشنل فلم فیسٹیول غیر ملکی مہمانوں کے بغیر منعقد ہوگا

تہران، ارنا- 38 ویں فجر انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے سکریٹری نے کہا ہے کہ تہران میں ہونے والے فجر انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں شرکت کے لئے م غیر ملکی مہمانوں کی جانب سےتعدد درخواستوں کے باوجود لیکن یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ یہ فیسٹیول کوئی غیر ملکی مہمانوں کے بغیر منعقد ہوئے۔

یہ بات فجر انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے سکریٹری محمدمہدی عسگرپور نے اتوار کے روز گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے بتایا کہ یہ فیسٹیول آئندہ مہینے میں تہران میں منعقد ہوگا۔ اس فیسٹیول میں کچھ ورچوئل ورکشاپس منعقد ہوتا ہے جس میں اچھے غیر ملکی پروفیسر آن لائن طور پر تعلیم دے سکتے ہیں۔

عسگرپور نے بتایا کہ دستاویزی فلموں کے سیکشن میں 10 غیر ملکی فیچر فلمیں اور 4 ایرانی فلمیں ہیں ۔ان فلموں میں سے ایک 20 کی دہائی سے  ایرانی دستاویزی فلموں کا ایک مجموعہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ کورونا کی وجہ سے اوپن ہالوں میں کچھ فلمیں نمائش کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURD

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha