ایرانی کھیلاڑی دوسری پوزیشن پر آگیا

تہران، ارنا – ایرانی کھیلاڑی 'نادر مرادی نے تھائی لینڈ میں عالمی پیرا ویٹ لفٹنگ کپ کے دوسرے دن میں ایک چاندی کا تمغہ حاصل کرلیا۔

تھا‏ئی لینڈ میں کھیلنے جانے والے پیرا ویٹ لفٹنگ کپ کے مقابلوں میں ایرانی کھیلاری 'نادر مرادی نے آج بروز جمعہ 72 کلوگرام کیٹیگری میں 212 کلوگرام وزن کا اٹھا کر ایک چاندی کے تمغے کے ساتھ دوسری پوزیشن اپنے نام کرلی۔

اسی زمرے  میں ملائیشیا اورقازقستان کے کھیلاڑیوں نے بالترتیب  پہلی اور دوسری پوزیشنیں حاصل کیں۔

 اس سے پہلے  ایرانی کھیلاڑی نے تھائی لینڈ میں پیرا ویٹ لفٹنگ کپ کے مقابلوں کے پہلے دن میں 65 کلوگرام کے زمرے میں اپنی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے طلائی تمغہ حاصل کرلیا۔

ایک اور ایرانی کھیلاڑی 'روح اللہ رستمی' 80 کلوگرام کے زمرے میں اپنے حریف کے خلاف میدان میں اتریں گے۔

تفصیلات کے مطابق، 2021 کے پیرا ویٹ لفٹنگ کپ کے مقابلوں کا 9 ممالک کے 60 کھیلاڑیوں کی شرکت کے ساتھ گزشتہ روز تھائی لینڈ میں آغاز کیا گیا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURD

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha