ایرانی کھیلاڑی نے پہلا کشتی رانی اولمپک کا کوٹہ حاصل کر لیا

تہران، ارنا – ایرانی کھیلاڑی 'علی آقا میرزایی' نے عالمی اولمپک کوالیفائنگ کے مقابلوں میں کامیابی حاصل کر کے قایق رانی کے شعبے میں ایران کا پہلا اولمپک کا کوٹہ حاصل کر لیا۔

ایرانی کھیلاڑی نے جمعرات کے روز عالمی اولمپک روئنگ بوٹنگ کوالیفائنگ کے فا‏ئنل مرحلے میں  اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایران کا پہلا کوٹہ حاصل کر لیا۔

آقامیرزایی نے 1000میٹر  کے حصے میں 3 منٹ اور36 سیکنڈ کے ساتھ ریکارڈ قائم کرکے پہلی پوزیشن اپنے نام کر لیا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURD

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha