یہ بات جنرل حسین سلامی نے ایک ٹی وی پروگرام سے خظاب کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ قدس فورس کا فن امریکی طاقت کو شکست دینا اور خطے میں دوسرے ممالک کو اسملک کے خلاف اکسانا تھا۔
انہوں نے مزید کہ امریکہ مشرق وسطی کو آہستہ آہستہ چھوڑنے پر مجبور ہے۔ آج دیکھ رہے ہیں کہ امریکی دہشتگرد فوج کا کچھ حصہ افغانستان سے نکل رہے ہیں اور یہ انخلا کا عمل اقوام عالم کی خواہش کو مسلط کرنے کا نتیجہ ہے۔
سلامی خاطر نشان کرد: این اراده از طرف ملتهایی که آمریکاییها سرزمین آنها را برای مدت ها اشغال کرده بودند شکل گرفته که نمونه آن را در عراق در حال مشاهده هستیم
جنرل سلامی نے بتایا کہ اب امریکیوں پر سیاسی اور عوامی رائے کےساتھ ساتھ مزاحمتی گروپوں کا بھی دباؤ ہے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ ہم دنیا اور خطے میں ایک نئے سیاسی رجحان کا سامنا ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
https://twitter.com/IRNAURD
آپ کا تبصرہ