60 ٹن کورونا ویکسین تیار کرنے والے سامان کی کھیپ ملک پہنچ گئی

تہران، ارنا - ایرانی کسٹم کے نائب وزیر نے کہا ہے کہ امام خمینی (رہ) کی ایگزیکٹیو کمیٹی کی جانب سے کورونا ویکسین بنانے کے لئے 60 ٹن سامان پر مشتمل ایک کھیپ ملک پہنچ گئی ہے۔

امام خمینی (رہ) کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے ذریعے گزشتہ روز 5 مئی کو کورونا ویکسین بنانے کے لئے 60 ٹن سامان پر مشتمل ایک کھیپ ایران پہنچ گئی ہے۔

 تفصیلات کے مطابق یہ سامان ملک میں اس پروڈکٹ کی پروڈکشن لائن میں 30 ملین ویکسین کی ماہانہ پیداوار کا باعث بنے گا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURD

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha