2 ایرانی کھیلاڑی عالمی پیرا تائیکوانڈو رینکنگ میں سرفہرست ہیں

تہران، ارنا – عالمی تائیکوانڈو فیڈریشن نے اپنی نئی رینکنگ میں تائیکوانڈو کے سب سے بہترین کھیلاڑیوں کی فہرست کا اعلان کیا ہے کہ جس میں 2 ایرانی کھیلاڑی پہلے نمبر پر ہیں۔

عالمی تائیکوانڈو فیڈریشن کی نئی درجہ بندی کے مطابق، خواتین کے حصے میں58 کلوگرام کے زمرے مین ایرانی خاتون 'مہتاب نبوی' نے 82.50پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر ہے۔

اور مردوں کے حصے میں احمد نریمانی بھی 75 کلوگرام کی کیٹگیری میں191.30پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر آگیا ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURD

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha