اولمپک کوالیفائنگ کشتی ٹورنامنٹ میں 2 ایرانی ریفریز کی شرکت

تہران، ارنا – 2ایرانی ریفریز بلغاریہ کے شہر صوفیہ میں منعقدہ اولمپک کوالیفائنگ ٹورنامنٹ میں ریفری کے فرائض سرانجام دیں گے.

 2 ایرانی ریفریز محمد مصلایی‌پور اور نیما صادقی کشتیاولمپک کوالیفائنگ ٹورنامنٹ میں اپنے فرائض سرانجام دینے کیلیے  بدھ کے روز بلغاریہ روانہ ہوں گے۔

عالمی اولمپک کوالیفائنگ ٹورنامنٹ میں 6 سے 9مئی تک بلغاریہ کے صوفیہ میں  منعقد ہوگا۔

اس کے علاوہ ایرانی گریکو رومن کشتی کھیلاڑی ناصر علیزادہ 87 کلوگرام کے زمرے میں اولمپک کوالیفائنگ مقابلوں کا کوٹہ حاصل کرنے کیلیے شرکت کریں گے

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURD

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha