گزشتہ سال کان کنی کے شعبے میں ایران کا مثبت تجارتی توازن 4.2 بلین تھا

تہران، ارنا – ایرانی ووزارت صنعت سے شائع کردہ اعدادوشمار کے مطالعے سے گزشتہ سال میں ایران کی کان کنی اور معدنی صنعتوں میں 4 ارب 271 ملین اور 700 ہزار ڈالر کا مثبت تجارتی توازن ظاہر ہوتا ہے۔

ان اعدادوشمار کے تجزیے سے پتہ چلتا ہے کہ گذشتہ سال کان کنی کے شعبے میں 55 ملین 124 ہزار 491 ٹن مصنوعات جن کی مالیت 7 ارب 682 ملین 200 ہزار ڈالر ہے، ملک سے بیروں ملک میں برآمد کیا گیا ہے۔

1398 کے مقابلے میں وزن کے لحاظ سے 21٪ اور قیمت کے لحاظ سے 11٪ کمی واقع ہوئی ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURD

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 0 =