لاہور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ہاؤس آف کلچر کے سربراہ کی صدارت میں ماہ رمضان کی ثقافتی رسومات کا مجازی پروگرام منعقد ہوا۔
اس نشست کا مقصد رمضان المبارک مہینے کی مذہبی روایات کے انعقاد کیلیے دونوں ہمسایہ ممالک کی مشترکات کی وضاحت کرنا تھا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
https://twitter.com/IRNAURD
آپ کا تبصرہ