1 مئی، 2021 2:33 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 84314941
0 Persons
ایرانی فلم کو 2 بین الاقوامی ایوارڈ سے نوازا گیا

تہران، ارنا – ایرانی فلم ' Metamorphosis in the slaughterhouse' کو امریکہ میں منعقدہ میلے کے 2 ایوارڈز سے نوازا گیا۔

ایرانی فلم ' Metamorphosis in the slaughterhouse کا ہدایتکار 'جواد دارایی' نے امریکی فلمی میلے میں 2 ایوارڈز کو اپنے نام کر لیا۔

سلاٹر ہاؤس میں میٹامورفوسس کی فلم ایک خاندانی تنازعہ کے بارے میں ہے جو ایران کے ایک گاؤں میں ہوتا ہے۔

قابل ذکر ہے یہ فلمی میلہ 22 سے 1 اپریل تک تمام ہیلتھ پروٹوکول کے ساتھ امریکی اوکلاہوما ریاست میں منعقد ہوا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURD

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha