29 اپریل، 2021 12:49 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 84313046
0 Persons
ایرانی وزیر خارجہ دورہ کویت پہنچ گئے

تہران، ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ "محمد جواد ظریف" آج بروز جمعرات کو کویت کے دورے پر پہنچ گئے۔

"سعید خطیب زادہ" نے کہا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے آج مطابق 29 اپریل کو اپنے کویتی ہم منصب سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

رپورٹ کے مطابق، ظریف، دورہ کویت کے موقع پر کویتی حکام سے باہمی تعلقات اور علاقائی تبدیلیوں پر تبادلہ خیال کریں گے۔

واضح رہے کہ ایرانی وزیر خارجہ نے حالیہ دونوں میں خلیج فارس ممالک بشمول قطر، عراق اور عمان کا دورہ کرتے ہوئے ان ممالک کے حکام سے باہمی اور علاقائی امور پر مذاکرات کیے۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 5 =