29 اپریل، 2021 7:47 AM
Journalist ID: 1917
News Code: 84312693
0 Persons
ظریف کی فرانس کی دوہری پالیسی کی تنقید

تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے فرانس کے حالیہ میزائل تجربے اور پیرس اور بعض دیگر ممالک کیجانب سے ایرانی میزائل پروگرام کو محدود کرنے پر تبصرہ کرتے ہوئے ان کی دوہری پالیسی اپنانے کی تنقید کی۔

"محمد جواد ظریف" نے ایک ٹوئٹر پیغام میں فرانس کیجانب سے اسٹریٹجک میزائل "ایم 2۔15" کے تجربے کی ویڈیو کی اشاعت سے فرانس کی دوہری پالیسی اپنانے کی تنقید کی۔

واضح رہے کہ فرانسیسی فوج نے بدھ کی صبح کو بحر اوقیانوس کے ساحل پر بسکروس سائٹ پر ایک اسٹریٹجک بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا۔

یہ میزائل جو جوہری ڈٹرنس پالیسی کے مرکز ہے، اس میں کوئی وارڈ نہیں تھا۔

فرانسیسی وزارت مسلح افواج کی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ تجربہ "فرانس کی بین الاقوامی ذمہ داریوں پر سختی سے عمل پیرا ہونے" کی بنیاد پر تھا۔

یہ تجریہ ایک ایسا وقت میں کیاجاتا ہے جب فرانس نے ایران کے میزائل پروگرام پر مذاکرات کرنے اور انو کو محدود کرنے پر زور دیا گیا تھا۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha