28 اپریل، 2021 1:24 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 84311956
0 Persons
ایرانی فلم کو امریکی میلے کا خصوصی ایوارڈ حاصل

تہران، ارنا – ایرانی ایرانی فنکار "نوید محمودی" کی بنائی گئی فلم " Seven and a Half " نے امریکی ریاست ٹیکساس میں منعقدہ فلمی میلے کے خصوصی ایوارڈ کو حاصل کرلیا۔

ایرانی فلم" Seven and a Half " نے6 ویں امریکی میلے( Indie Meme Film Festival, Texas, USA) میں جیوری کمیٹی کےخصوصی ایوارڈ کو اپنے نام کرلیا۔

اس فلم کو گزشتہ سال ایرانی فلم کو آسٹریلوی میلے کے گولڈن گزیل ایوارڈ سے نوازا گیا

Seven and a Half کی کہانی افغانستان اور ایران سے تعلق رکھنے والی 7 لڑکیوں کی زندگی پر مبنی ہے جو مسلسل 7 ایپزود کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔

فلم میں جمعہ کی رات 7 لڑکیوں کی شادی کی مختلف کہانیاں بیان کی جاتی ہیں جن میں سے ہر ایک کو کسی طرح کسی نہ کسی طرح مشکلات کا سامنا ہوجاتا ہے۔

Seven and a Half فلم، ایران اور افغانستان کی بنائی گئی مشترکہ فلم ہے۔ اس فلم کا اصل ڈسٹری بیوٹر فرانسیسی کمپنی "دریم لب" ہے جو اس فلم کو "نسرین میر شاپ" کے زیر انتظام میں شائع کی گئی ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURD

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha