تین ایرانی شوٹرز اولمپک مقابلوں کیلیے ہنگری روانہ ہوگئیں

تہران، ارنا- تین ایرانی شوٹرز ٹوکیو کے تیر اندازی مقابلوں کی تیاری کیلیے ہنگری روانہ ہوگئیں۔

تیراندازی فیڈریشن کے مطابق ، ایران کی قومی تیراندازی ٹیم کا تربیتی کیمپ کل (جمعرات) سے شروع ہوگا اور کیمپ کے اختتام کے بعد قومی ٹیم کروشیا روانہ ہوگی۔

یوروپی چیمپین شپ 22 مئی سے 1جون تک کروشیا میں ہوگی۔

اس مقصد کے لئے پہلے گروپ میں تین ایرانی کھیلاڑی'نجمہ خدمتی، آرمینا صادقیان اور مہیار صداقت' قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ  "الہام ہاشمی" کے ہمراہ آج صبح (28 اپریل) ہنگری روانہ ہوگئے۔

اس رپورٹ کے مطابق تیراندازی کا دوسرے گروپ آنے والے دنوں میں ہنگری روانہ ہوگا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha